لاہور۔19جنوری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف سینئر صحافی، دانشور و کالم نگار منو بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظ??ار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی او?? تعزیت کا اظ??ار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں منو بھائی کی ادبی و صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ منو بھائی اردو ادب میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ انہوں نے اردو کالم نویسی کو اختراعی جہت عطا کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ منو بھائی مرحوم کی ادبی و صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں جنہیں تادیر یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی او?? تعزیت کا اظ??ار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت جگہ دے اور لواحقی?? کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مضمون کا ماخذ : سپرمین: فلم