Grand Casino Roulette Download Link
اسلام آباد:
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں پشاور میں ہونے والی آل پا??ٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی??
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات میں چیئرمین پیپلزپارٹی کو بتایا کہ آل پا??ٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی 16 جماعتیں شریک تھیں، جبکہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں قی??م امن اور صوبائی وسائل کے وفاق سے تنازع کے حوالے سے ہونے والی اے پی سی کا بائیکاٹ کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پشاور میں ہونے والی تاریخی آل پا??ٹیز کانفرنس ایک اہم قدم ہے، انہوں نے کہا کہ میں خیبرپختونخوا کے وسائل اور صوبے میں قی??م امن کے لیے آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
مضمون کا ماخذ : بلوچستان لاٹری