-
معیشت سکڑتی چلی جارہی ہے، اب کرپشن ہزاروں میں پکڑنا ہوگی، گورنر سندھ
شائد ہمارے اندر ملک سے محبت ختم ہوگئی، شہریوں کے پاس بنیادی سہولیات نہیں ہیں، کامران ٹیسوری
-
ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائرز ڈراز کا اعلان، پاکستان پہلا میچ شام کیخلاف کھیلے گا
کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان کل 6 میچز کھیلے گی
-
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گولی لگنے سے زخمی لڑکی دم توڑ گئی
17 سالہ عائشہ نور اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ دادی کے گھر جارہی تھی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان میں کسی اور کا پرچہ دینے والے دو ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم
ملزمان کسی اور کی جگہ بیٹھ کر پرچہ دے رہے تھے، تفتیشی افسر
-
جعلی اے ایس آئی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، اہلکاروں پر رعب ڈالتا رہا
ملزم کی گاڑی سے غیر قانونی پستول اور پولیس یونیفارم برآمد ہوئی، پولیس حکام
-
عمران خان کا 9 مئی اور 26 نومبر کی جوڈیشل انکوائری اور سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لانے کا مطالبہ
عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے گرفتار کارکنان کو رہا کیا جائے اور غیر قانونی مقدمات ختم کیے جائیں، علیمہ خان
-
پانی کے ستائے شہریوں کو میئر کراچی نے بڑی خوش خبری سنادی
حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی موجودہ کنال 45 سے 46 سال پرانی ہے،مرتضیٰ وہاب
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہا؟
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان
-
سی پیک؛ پاکستان نے چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے
سی پیک منصوبوں کے حوالے سے رقم وصولی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں
-
لاہور کے گرین ایریاز میں کمی، شہر کے گرد درختوں کا رنگ بنانے کا فیصلہ
ہاؤسنگ اسکمیوں کے کچھ حصے پر شجرکاری لازمی قرار دی جائے گی
-
کراچی کی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار تک پہنچ گئی
-
اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی، 700 کلوگرام آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملائيشيا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے برآمد شدہ آئس کیلشیم کاربونیٹ کے ساتھ مکس کر کے اسمگل کی جا رہی تھی
-
محمد صادق پاک افغان روابط میں بہتری کیلیے متحرک
ذمے داری ملنے پراسحق ڈار اور افغان ناظم الامور کی ملاقات کا انتظام کرایا
-
میجر جنرل جواد ریاض پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈی جی تعینات
قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرحسین محمود کی خدمات وزارت مواصلات کے سپرد
-
کراچی میں پانی کی بندش کیخلاف بلدیاتی نمائندوں کا شدید احتجاج
آدھا کراچی دس دن سے پانی سے محروم ہے اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل
-
کچے میں رواں سال 76 ڈاکو مارے گئے، 363 گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ
115 ڈاکو زخمی ہوئے، چیف سیکریٹری سندھ کے زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ
-
پشاور؛ صوبائی حکومت کے 40 ارب سے زائد لاگت کے منصوبوں کی منظوری
صوبائی حکومت نے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے یعنی احساس اپنا گھر اسکیم کی منظوری بھی دے دی
-
خواتین کو کھیلوں کی زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں گی، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کام کیا ہے ، تقریب سے خطاب
-
26 نومبر احتجاج، بری ہونے والے کارکنان کو اسلام آباد پولیس نے پھر گرفتار کرلیا
اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے متعدد کارکنان کو گرفتار کیا، عدالت نے صرف 8 ملزمان کو جوڈیشل کیا
-
پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگرمعاملات پر تعاون پر اتفاق
یورپی یونین پاکستان جوائنٹ کمیشن کا اگلا اجلاس 2025 میں برسلز میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا