حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب


No communication baccarat entertainment official website پشاور:

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے ل??ے کمیٹی بنائی ہے، ہم دیکھیں گے کہ ان کی نیت کیسی ہے؟۔

عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے ل??ے کمیٹی بنائی ہے، ان سے مذاکرات ہوں گے۔ آج مذاکرات کا پہلا دور ہے، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ حکومت کی نیت کیسی ہے، یہ بھی دیکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری ملاقات نہیں ہوئی، نہ مذاکراتی ٹیم کی ملاقات ہوئی ہے۔ ہم ملاقات کے ل??ے گئے تھے ل??کن اس دن مجھے گرفتار کیا گیا۔ ہمارے درمیان کو??ی اختلافات نہیں ہیں۔

 

راہداری ضمانت منظور
قبل ازیں پشاور ہائی کو??ٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کو??ٹ اشتیاق ابراہیم پر مشتمل سنگل بینچ نے عمر ایوب کو راہداری ضمانت دے دی۔

عدالت نے عمر ایوب کو 20 جنوری تک راہداری ضمانت دی۔

دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس تھانہ رمنا میں عمر ایوب کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں جب کہ درخواست گزار کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔

 

انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت میں توسیع کردی
دوسری جانب انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ڈی چوک میں احتجاج کے معاملے پر درج مقدمات میں عمر ایوب کی  درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے عمر ایوب کی عبوری ضمانتوں میں 17 جنوری تک توسیع  کردی۔
 
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو ہونے والی سماعت میں عمر ایوب کے وکیل سردار مصروف خان نے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی اور مؤقف اختیار کیا کہ عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں پیش ہونا ہے اس لیے حاضر نہیں ہو سکتے۔
 
واضح رہے کہ عمر ایوب کے خلاف تھانہ کوہسار میں 4،تھانہ نون میں 2 ،مار گلہ،شہزاد ٹاؤن، آبپارہ، ترنول میں ایک ایک مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس