گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں


Unlimited blackjack entertainment official entrance پشاور:

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حقوق کے لیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں۔

پہلی گورنر خیبر پختونخوا آل پارٹیز کانفرنس کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیوں کے ممبران کا اع??امیہ جاری کر دیا ہے۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے دستخطوں سے جاری اع??امیہ کے مطابق 11رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

قائم کردہ کمیٹی صوبے کی خوشحالی اور سیاسی جماعتوں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اہم معاملات پر مشاورت اور رابطہ کاری کے فرائض سرانجام دے گی۔

سیاسی کمیٹی کے اراکین میں فیصل کریم کنڈی گورنر خیبر پختونخوا (چیئرمین)، امیر مقام (پاکستان مسلم لیگ ن)، سکندر حیات خان شیرپاؤ (قومی وطن پارٹی)، مولانا عطا الرحمٰن (جمعیت علماء اسلام ف)، میاں افتخار حسین (عوامی نیشنل پارٹی)، سید محمد علی شاہ باچا (پاکستان پیپلز پارٹی)، محسن داوڑ (نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ)، پروفیسر محمد ابراہیم خان (جماعت اسلامی)، محمود خان (پاکستان تحریک انصاف)، پرویز خٹک (سابق وزیر اع??یٰ خیبر پختونخوا)، شوکت اللہ خان (ضم شدہ اضلاع کا نمائندہ) شامل ہیں۔

یہ کمیٹی سیاسی جماعتوں کے مابین رابطے کو مضبوط بنانے اور اہم معاملات پر متفقہ رائے قائم کرنے کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔

اعلامیہ کے مطابق ایک 12 رکنی تکنیکی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جس کے ممبران میں ڈاکٹر عباد اللہ (پاکستان مسلم لیگ ن)، مولانا لطف الرحمٰن (جمعیت علماء اسلام ف)، احمد کریم کنڈی (پاکستان پیپلز پارٹی)، عنایت اللہ خان (جماعت اسلامی)، اخونزادہ سکندر زمان (قومی وطن پارٹی)، سنگین خان (عوامی نیشنل پارٹی)، کفایت اللہ خان (نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ)، ملک حبیب نور اورکزئی (پاکستان تحریک انصاف)، غزن جمال (ضم شدہ اضلاع)، اخونزادہ چٹان (ضم شدہ اضلاع)، حمایت اللہ خان (ایکسپرٹ) اور مشرف رسول (ایکسپرٹ) شامل ہیں جو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی اور تکنیکی امور پر تجاویز دینے کے لیے اپنی خدمات فراہم کرے گی۔

یہ کمیٹی اہم تکنیکی معاملات پر مشاورت اور مختلف جماعتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے کام کرے گی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس