Cash or crash APP download URL
کراچی:
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹو?? کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ مطلع صاف رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹو?? کے دوران ہلکی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ ??س دوران کم ??ے کم درجہ حرارت 10 جبکہ ??یادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔
مزید پڑھیں؛ کراچی میں سردی کی لہر کب تک جاری رہے گی؟
کراچی کا آج کم ??ے کم درجہ حرارت 11.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم مضافاتی علاقے جن??ح ٹرمینل پر کم ??ے کم درجہ حرارت 9.1 اور مسرور بیس پر 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی لہر ایک ہفتے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری نمبر کا انتخاب