جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کے مقدمات کے لیے ملک میں چلڈرن کورٹس کی ضرورت ہے۔
بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا ??دل??ہ کو احساس ہے۔ بچے نہ صرف ہمارا مستقبل ہیں ??لکہ ہمارا حال بھی ہیں۔ بچے کل کے لوگ نہیں ??لکہ آج کے افراد ہیں۔ بچے اللہ کا تحفہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ماتحت ??دل??ہ کے ججز ??و بتانا چاہتا ہوں کہ بچوں کے لیے انصاف کس قدر اہم ہے۔ ؎مفاد عامہ کے مقدمات سے کافی بہتری آتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں عدالت آئیں۔ میں اگرچہ آئینی بینچ میں نہیں مگر ہم آپ کو کو سنیں گے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ہماری عدالت میں بچہ پیش ہوتا ہے تو ان ??و بات کا موقع نہیں ??یتے۔ ہم کیسز میں بچوں کے والدین کو سن لیتے ہیں۔ آئندہ سے بچہ عدالت میں پیش ہو تو بچے کی بات کو سنیں۔
جسٹس منصور کا کہنا تھا کہ ??دل??ہ ??و بچوں ??و بھی فیصلہ سازی کے عمل شامل کرنا چاہیے۔ ??دل??ہ ??و بچوں کے حقوق کو تحفظ کرنا چاہیے۔ طوطا چوری ہو بچہ جیل میں بیٹھا ہے۔ بچوں کو عدالتی نظام سے مت گزاریں۔ بچے ??و بھی کیس سے گزرنے سے 15 سے 20 سال نہ لگ جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں چلڈرن کورٹس بنانے کی ضرورت ہے۔ چلڈرن کورٹس میں بچوں سے متعلقہ کیسز کے جلد فیصلے ہوں۔ دیکھنا ہے ہمارا نظام انصاف بچوں کے لیے کیا کر رہا ہے۔ بچوں ??و بھی آزادی رائے کا حق ہے۔ بچے ہمارے لیے ہم سے زیادہ اہم ہونے چاہییں۔
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ بچوں ک?? آج سائبر بُلنگ جیسے خطرات کا سامنا ہے۔ ملک میں 25 ملین سے زیادہ بچے اسکول نہیں ??ا رہے۔ اسپیشل چائلڈ سے متعلق ہمارے پاس سہولیات موجود نہیں۔ بچیوں کو ونی کرنے جیسی رسومات آج تک موجود ہیں۔ اس سب پر ہمیں شرم آنی چاہیے۔ جبری مذہب کی تبدیلی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ اسکول میں بچوں کو مارنے پیٹنے کا رجحان آج بھی موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ بچوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 11 تین کی تشریح کی ضرورت ہے۔ میں اب یہ تشریح کر نہیں ??کتا، آپ کر سکتے ہیں۔ آئی ایم سوری، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے۔