-
پاک بحریہ میں 3 سی سلطان طیاروں کی عنقریب شمولیت
2026 میں پاکستان نیوی کو پہلا ایمبریر لینئیج 1000 طیارہ سی سلطان کے روپ میں موصول ہوگا
-
جے یو آئی وفد کا دورہ افغانستان، افغان وزیر کی شہادت پر رہنماؤں سے تعزیت
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر سینیٹر مولانا عطا الرحمان کی قیادت میں وفد نے کابل کا دورہ کیا، ترجمان
-
اسلام آباد؛ خواتین پولیس اہلکاروں کا رائیڈر پر تشدد
تشدد کرنے والی خواتین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، پولیس
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پشاوربار کیلئے ملٹی میڈیا سہولیات کی فراہمی کا اعلان
پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر کی سربراہی میں بار کی کابینہ نے چیف جسٹس سےملاقات کی اور بریفنگ دی
-
پی ٹی آئی مذاکرات سے زیادہ امیدیں نہ رکھے، راجا پرویز اشرف
پیپلز پارٹی نظام کے تسلسل کیلئے حکومت کی غیر مشروط حمایت جاری رکھے گی
-
26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور
بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ ترنول میں ایک اور 3 مقدمات تھانہ رمنا میں درج ہیں