-
تخلیقی صلاحیتوں سے متعلق مقابلوں میں کراچی کے طلبا نے فضلے سے میوزیکل انسٹرومنٹس تیار کر لیے
محکمہ تعلیم و خواندگی سندھ کے زیر اہتمام مقابلوں میں 30 سرکاری اسکولوں کے طلبا اور اساتذہ نے شرکت کی
-
پی آئی اے کے گراونڈ 2 طیاروں کو فلائٹ آپریشن کیلیے فعال کرنے کا فیصلہ
440 نشستوں کا حامل بوئنگ 777 طیارہ یورپ اور حج آپریشن کے لیے استعمال ہوگا
-
وزیراعظم کی مصر کے شاہی محل میں آمد، عبدالفتاح السیسی نے استقبال کیا
وزیراعظم کانفرنس خطاب بھی کرینگے، کانفرنس کا موضوع نوجوانوں پر سرمایہ کاری، چھوٹے و درمیانے کاروبار کا فروغ ہے
-
لاہور کی تمام سڑکوں پر بتیاں لگ گئیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے، شاہد خاقان
لاہور کی تمام سڑکوں پر بتیاں لگ گئیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے، شاہد خاقان
-
پی ٹی آئی کے احتجاج میں زخمی ہونے والا رینجرز کا ایک اور اہلکار شہید
پی ٹی آئی کے شرپسند وں کے حملوں سے رینجرز کے شہید اہلکاروں کی تعداد 4 ہو گئی
-
’’کامیابی اور ناکامی کے معیار ہر انسان کیلیے مختلف ہوتے ہیں‘‘
ان کی پارٹی میں سول نافرمانی کے حوالے سے جو کنفیوژن ہے اسے دور کرنا چاہیے، عامر الیاس رانا
-
پی ٹی آئی سے مذکرات کیلئے دروازے کھلے، ہمیں جس کی منت کرنی پڑی ہم تیار ہیں، اسپیکر
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین اپوزیشن سے لینا تحریری نہیں، ایاز صادق
-
ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
یہ مقدمہ 2017 سے زیر التواء ہے مگر ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف، جسٹس اطہر من اللہ
-
خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا
عدالتی فیصلے میں قصاص کا پہلو نظر انداز کیا گیا، مولانا فضل الرحمان کا ردعمل
-
ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
پولیس کو فعال اور خود مختار ہونا چاہیے، مراد علی شاہ
-
پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد
کابینہ نے کاروں کی درآمد کو رولز کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے چھوٹ دینے سے انکار کردیا
-
آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، بلوچستان کا شہر بڑی تباہی سے بچ گیا
30کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد، بارود سے لیس موٹر سائیکل کو خاران میں دہشتگردی کیلیے استعمال کیا جانا تھا
-
لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق
مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے، پولیس
-
سول نافرمانی کی تحریک پرعمل ہو گا مگر حل مذاکرا ت ہیں، بیرسٹر گوہر
اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروادی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
کلرکہار؛ موٹروے پر 49مسافروں سے بھری بس میں آتشزدگی
بس رحیم یار خان سے اسلام آباد کی طرف جا رہی تھی
-
پولیو کے قطرے نہ پلوانے والوں کو پیدائش، موت اور نکاح کے سرٹیفیکٹ نہ دینے کا فیصلہ
پشاور کے اطراف اور ویلج کونسلز کیلیے ڈپٹی کمشنرز نے ہدایت نامہ جاری کردیا
-
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا
فریقین کے درمیان پہلے ان کیمرہ اجلاس میں مذاکرات کا مقام اور ٹی او آرز طے کیے جائیں گے
-
متاثرین کرم کی امداد کیلیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم
قائم کردہ کمیٹی متاثرین کو امداد کی فراہمی اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے کردار ادا کرے گی
-
یورپی سرمایہ کاری بینک نے پانی اور توانائی کے منصوبوں میں تعاون فراہمی کی اصولی منظوری دیدی
واٹر کارپوریشن نے یورپی سرمایہ کاری بینک کو 100 ملین امریکی ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کی تجویز پیش کی ہے
-
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت؛ کے الیکٹرک کو 48 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
2017 میں ہونے والی بارش میں کرنٹ لگنے سے کمسن اذہان جان کی بازی ہار گیا تھا