بلوچستان میں موسم خشک اور سرد ہواؤں کا راج ہے جب کہ درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? کیا گیا۔ اسی طرح ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ا??ر زیارت میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? ہوا۔
سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 اور تربت میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? کیا گیا۔ کوئٹہ: نوکنڈی اور چمن میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? ہوا جب کہ گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 12 اور جیوانی میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔