کسٹم نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات نذر آتش کردیں


Emerging City Entertainment Official Website کراچی:

پاکستان کسٹمز ا??فو??سمنٹ کراچی نے 4 ارب 44 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا اور منشیات کو نذر آتش کردیا۔

ترجمان کسٹم کے مطابق اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر سچل رینجرز بریگیڈیئر کبیر تھے علاوہ ازیں قانون نافذ کرنے والے ادارے، سندھ رینجرز، سندھ پولیس اور کسٹمز افسران بھی موجود تھے۔

تقریب میں 2 ارب 63 کروڑ سے زائد مالیت کی 5 ??زا?? کلو گرام منشیات نذرِ آتش کی گئی۔ 48 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب کی 26 ??زا?? بوتلیں تلف کی گئیں۔ 44 کروڑ 6 لاکھ 70 ??زا?? روپے مالیت کی 5 لاکھ کلوگرام مضرِ صح?? چھالیہ بھی تلف کی گئی۔ 38 کروڑ 28 لاکھ 90 ??زا?? روپے مالیت کا 27 ??زا?? کلوگرام انڈین گٹکا نذرِ آتش کیا گیا۔ 4 کروڑ 6 لاکھ 20 ??زا?? روپے مالیت کی 47 ??زا?? 460 کلو گرام مضرِ صح?? میٹھی چھالیہ نذرِ آتش کی گئی۔

کسٹم کے مطابق 3کروڑ 92 لاکھ روپے مالیت کا 32 ??زا?? کلوگرام چائنئز سالٹ اجینوموتو نذرِ آتش کیا گیا۔ 36کروڑ 28 لاکھ 70 ??زا?? روپے مالیت کے 1 لاکھ 1 ??زا?? کارٹن غیر ملکی سگریٹ جلائے گئے، 92 لاکھ 40 ??زا?? روپے مالیت کی 1870 کلوگرام نسوار تلف کردی گئی۔ 61 لاکھ 40 ??زا?? روپے مالیت کا 1400 کلوگرام شیشہ فلیور بھی تلف کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق 57 لاکھ 70 ??زا?? روپے مالیت کی ممنوعہ زائد المیعاد ادویات، 20 کروڑ 68 لاکھ 70??زا?? روپے مالیت کا کاسمیٹکس کا سامان، 20 لاکھ روپے کی زائد المیعاد اشیاء خوردونوش بھی تلف کی گئیں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس