ملکی تاریخ میں پہلی بار منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب


Fast automatic roulette entertainment official website لاہور:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹی کارڈ شروع کر رہے ہیں جس کے ذریعے نادار اقلیتی بہن، بھائیوں کی گھر بیٹھے مالی معاونت کی جائے گی اور گزر بسر کے لیے ہر تین ماہ بعد مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

لاہور کے سب سے بڑے چرچ ہاؤس آف پرئیر میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ منیارٹی کارڈ 2025 کے شروع میں لانچ کر دیا جائے گا اور اقلیتی برادری کی جتنی مالی معاونت کر پائے، کریں گے تاکہ نادار اقلیتی بہن بھائی کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلائیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور آپ کی وزیراعلیٰ آپ کی ماں کی طرح ہے اور ماں اپنے بچوں میں تفریق نہیں کرتی۔ میرے دل و دماغ میں مذہب کے نام پر کوئی تفریق نہیں ہے۔ مسلمان، کرسچن، ہندو، سکھ اور دیگر مذاہب کے لوگ میرے سر کا تاج ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی حفاظت اور ت??قی میری ذمہ داری ہے، میں آپ کی وزیراعلیٰ ہوں اور آپ کے لیے دن رات کام کر رہی ہوں، میرے لیے اقلیت اور اکثریت سب برابر ہیں۔ پنجاب حکومت کے ہر پراجیکٹ میں سب برادریوں کا برابر کا حصہ ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ کرسمس کی تقریب میں اس لیے آئی ہوں کہ آپ کو احساس ??و کہ میں آپ کا حصہ ہوں اور آپ میرا حصہ ہیں، جو اقلیتی بہن بھائیوں کو تکلیف دے گا وہ مجھے تکلیف دے گا، اقلیتی برادری کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ میرا دفتر، دل اور گھر کے دروازے اقلیتی برادری کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مسی??ی برادری کے لیے انکلیوزو سوسائٹی کے قیام پر خصوصی توجہ دے رہی ہوں جبکہ مسی??ی برادری کے لیے بجٹ 200فیصد تک بڑھا دیا ہے، میرا بس چلے تو بجٹ کو 5ہزار فیصد تک بڑھا دوں کیونکہ مسی??ی برادری کا بجٹ بڑھانا کسی قسم کا احسان نہیں بلکہ آپ کا حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گھر سے آتے ہوئے محمد نواز شریف نے مسی??ی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دینے کا پیغام دیا۔ محمد نوازشریف نے مجھے سکھایا ہے کہ قرآن پاک کی پہلی آیت ہے الحمد للہ رب العالمین، تمام تعریفیں اس رب کے لیے جو تمام جہانوں کا مالک ہے، صرف مسلمانوں کا مالک نہیں ہے۔ نواز شریف اکثر کہتے ہیں کہ منیارٹی کا لفظ استعمال نہ کیا کرو، اقلیتیں ہم سے بھی زیادہ پاکستانی ??یں۔

مریم نواز نے کہا کہ ایسٹر کی تقریب میں مریم آباد گئی، مسی??ی برادری کو مبارکباد دینے گھروں میں گئی، بہت محبت اور احترام سے انہوں نے میرا استقبال کیا۔ مریم آباد کی مسیحی ماؤں اور بہنوں نے گلے لگا کر پیار دیا، گھر بٹھایا اور کھانا پینا بھی دیا۔ مسی??ی برادری نے بتایا کہ مریم آباد چرچ میں ایسٹر منانے کے لیے چیف منسٹر 120 سال بعد آیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ میری تمام تر توجہ اقلیتی برادری کے لیے بہتر پاکستان اور بہتر پنجاب بنانے پر ہے۔ مسی??ی برادری کے لیے ایسا پنجاب بنا رہے ہیں کہ ان کو کسی قسم کا کوئی ڈر، خوف یا خطرہ لاحق نہ ہو۔

تقریب کے اختتام پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں آپ کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہوں، دعا ہے اللہ تعالی اقلیتی آبادی کو ہمیشہ شادو آباد اور خوش رکھے۔ جب مجھے پتہ چلا کہ کرسمس تقریب میں 10ہزار لوگ ہیں تو میں 10ہزار کیک لائی ہوں، کرسمس کے 10ہزار کیک مریم نواز شریف کی محبت کا ایک چھوٹا سا نذرانہ ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس