Super Sic Bo Entertainment Official Website
ذرائع کے مطابق ملک کے دوسرے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کو فعال کرنے کی تیاریاں آخر?? مراحل میں داخل ہوگئیں وفاقی حکومت کی ہدایات پر 30 دسمبر کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو مکمل طور پر آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیو گوادر ایئرپورٹ پر پہلی افتتاحی کمرشل پرواز پی آئی اے کی ??ان?? سے چلائی جائے گی، پی آئی اے انتظامیہ اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے درمیان 5 گھنٹے طویل اہ?? اجلاس میں معاملات طے پاگئے۔
پی آئی اے آئندہ چند روز میں عملہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کرے گا اور ان کے لیے کمپیوٹرز سمیت دیگر اہ?? سامان بھی پی آئی اے نیو گوادر ایئرپورٹ پر نصب کرے گا اور ایک سال تک پی آئی اے سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
واضح رہے کہ چین کی 246 ملین ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری سے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کیا گیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : میٹھا بونانزا