14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہ


Crazy Pinball Machine APP download link اسلام آباد:

وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم سے متعلق بنیادی ڈھانچے  متعارف کروا دیں گے، جہاں بھی  ڈیٹا بیس ہوگا، اسے اس نظام سے منسلک کیا جائے گا۔

سید امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ون پوائنٹ ایجنڈا پر بلایا گیا۔


قائمہ کمیٹی میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 پر غور کیا گیا، ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے پیش کیا تھا۔


سیکریٹری آئی ٹی ض??ار ہشام خان نے بل پر بریفنگ دی اور بتایا کہ کوئی بھی جدید معاشرہ ڈیجیٹل اکنامی، ڈیجیٹل سوسائٹی اور ڈیجیٹل گورننس پر مشتمل ہوتی ہے، تعلیمی اداروں کی ڈگری ایچ ای سی تصدیق کروانا پڑتی تھی یا دیگر کام ایسے ہوتے تھے۔


انہوں نے بتایا کہ دنیا میں رائج طریقہ کار اور معیارات کا مطالعہ کرکے یہ نظام متعارف کررہے ہیں، عام آدمی کو اس ڈ??جیٹل ٹرانسفارمیشن کا فائدہ ہوگا۔

اجلاس کے دوران وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ  نے  بل پربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 
یہ تاریخی کام پاکستان میں ہونے جارہا ہے، ریڈ ٹیپ اور دیگر چیلنج اس قانون سے ختم ہوسکے گا، بیوروکریٹس اور وزارتوں میں فائلوں کے پھنسنے والا رویہ ختم ہوگا۔

وزیر مملکت نے کہا کہ ہیلتھ سیکٹر میں اس نظام سے فائدہ ہوگا، کونسی بیماری کہاں پھیل رہی ہے، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، ایف بی آر، لائسنسنگ ڈیپارٹمنٹ، ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک سب اس سے منسلک ہوں گے، ڈیپ منصوبہ کے لئے ورلڈ بنک نے 78 ملین ڈالر کا فنڈ دیا تھا۔

شزہ فاطمہ خواجہ  نے کہا کہ ہمارے پاس فنڈ ہیں جو اس نظام کو فوری موبلائز کریں گے، 
نیشنل ڈیجیٹل کمیشن میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو شامل کیا جائے گا کیونکہ یہ قومی کاز ہے، ڈیپ منصوبہ کے تحت یہ قانون تیار کیا گیا جس کے تحت یہ نظام بنے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  14 اگست 2025 تک کوشش ہے کہ اس ڈ??جیٹل ٹرانسفارم سے متعلق بنیادی ڈھانچے ہم متعارف کروا دیں،  جہاں جہاں ڈیٹا بیس ہوگا اسے اس سے منسلک کیا جائے گا، نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان بنایا جارہا ہے۔

انہوں نے کمیٹی کو بتایا کہ ڈیٹا سینٹرز عوام کے پیسے سے الگ الگ نہیں بنایا جانا چاہے، ایک مرکزی ڈیٹا سینٹر ہونا چاہے، ہر وزارت اپنا اپنا ڈیٹا سینٹر بنا رہی ہے جسے بند ہونا چاہے، این ??ی سی ، نادرا ڈیٹا سینٹر ہے پرائیویٹ کا اپنا ڈیٹا سینٹر ہے۔

چیئرمین قائمہ کمی??ی سید امین الحق نے کہا کہ اس وقت الیکشن کمیشن کا تمام ڈیٹا این ??ی سی کے پاس ہے، شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ہونا چاہے جہاں ایک ڈیٹا ہی ہو۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس