One blackjack entertainment official APP
کراچی:
کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے کمسن اذہان کو انصاف مل گیا، سینئر سول جج ایسٹ نے کے الیک??رک کو ب??ے کے اہلخانہ کو 48 لاکھ 19 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
سینئر سول جج شرقی کی عدالت نے 6 سال بعد دعویٰ کا فیصلہ سنادیا۔ جج عنبرین جمال نے کے الیک??رک حکام ??یخلاف ڈگری جاری کردی۔ عدالت نے کے الیک??رک کو لواحقین کو 48 لاکھ 19 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔
عثمان فاروق ایڈوکیٹ نے موقف اپنایا تھا کہ 2017 میں ہونے والی بارش میں کرنٹ لگنے سے کمسن اذہان جان کی بازی ہار گیا تھا۔ کے الیک??رک کیخلاف ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ واقعہ میں کے الیک??رک کی غفلت واضح ہے۔ کے الیک??رک گارڈ وائر لگانے میں ناکام رہی ہے۔
مضمون کا ماخذ : اسکریچ کارڈ لاٹری