پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا


Vegas Ball Bonanza Entertainment official website اسلام آباد:

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہو??ے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جب کہ حکومت کی جانب سے عرفان صدیقی، علیم خان، اسحاق ڈار، نوید قمر، راجا پرویز اشرف اور رانا ثنا اللہ بھی پہنچے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

حکومتی کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور عرفان صدیقی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں راجا پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان اور چوہدری سالک بھی حکومتی کمیٹی میں شامل ہیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی سے عمر ایوب، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، سلمان اکرم راجا اور صاحبزادہ حامد رضا بھی کمیٹی کا حصہ ہیں تاہم وزیراعلیٰ پختونخوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، حامد خان اور سلمان اکرم راجا نے آج کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

حکومت نے مذاکرات کیلیے بغیر پوچھے وقت دیا، پی ٹی آئی ذرائع

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس می?? پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، حامد رضا اور علامہ راجا ناصر عباس شریک ہو??ے جب کہ علی امین صوبائی کابینہ کے اجلاس ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب عدالت می?? پیشی اور حامد خان بنگلادیش کے دورے کی وجہ سے مذاکرات کا حصہ نہیں بنے۔

مزید پڑھیں: ’جلد مسائل کا حل نکل آئے گا‘، چیئرمین پی ٹی آئی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا خیر مقدم

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پوچھے بغیر پیر کا وقت دیا تھا، ہمارے اکثر لوگ کیسز اور دیگر معاملات میں مصروف ہیں۔

عمران خان کبھی نہیں کہیں گے مجھے رہا کرو، علامہ راجا ناصر عباس

علامہ راجا ناصر عباس نے اس حوالے سے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا پورا رول ہے۔ مذاکرات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے، سب کو پاکستان کا سوچنا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی آئین اور قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ حکومت کے پاس آخری موقع ہے کہ حالات ٹھیک کریں۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے میز پر بیٹھیں گے تو معلوم ہوگا حکومت کی نیت کیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کبھی نہیں کہٰں گے کہ مجھے رہا کرو۔ وہ قانون کی بالادستی کی بات کرتے ہیں۔

ایجنڈے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی کے صاحبزادہ حامد رضا نے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر گفتگو کرتے ہو??ے کہا کہ ہم بھی مذاکرات کے لیے کھلے دل سے جارہے ہیں لیکن اپنے ایجنڈے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

انہوں نے سیاسی اسیروں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہو??ے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہر معاملے پر اعتماد میں لیا جائے گا ۔ سیاسی اسیروں کی رہائی میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی سر فہرست ہے ۔ میں کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے مذاکرات متاثر ہوں۔

ماضی کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھیں گے،عرفان صدیقی

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو??ے عرفان صدیقی نے کہا کہ اچھی توقعات کے ساتھ جا رہے ہیں، ہمارے پیش نظر پاکستان اور اس کی ترقی ہے، پاکستان کے عوام اور خوش حالی ہے۔ اچھے مقاصد اور اچھی نیت کے ساتھ ماضی کو ایک طرف رکھتے ہو??ے توقع رکھتے ہیں کہ مذاکرات کے اچھے نتائج نکلیں گے۔

سینئر ممبران کی موجودگی مذاکرات کی سنجیدگی کا مظہر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہو??ے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے لیے کردار ادا کرنے کا کہا، جس پر میں نے وزیراعظم سے درخواست کی۔

انہوں نے کہا کہ سب صاحبان کا شکر گزار ہوں کہ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی گئی۔ مذاکرات کی سنجیدگی سنیئر ممبران کی موجود سے ظاہر ہے۔ امید ہے پاکستان کی بہتری کی بات کریں گے۔ ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے۔

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم نے جمہوری طرز عمل اختیار کیا ہے۔ مشاورت سے آئندہ بھی اجلاس رکھیں گے۔ اللہ سے دعا ہے کہ جو پاکستان،جمہوریت اور ہمارے لیے بہتر ہے وہ نتیجہ نکلے۔

دیکھیں گے حکومت کی نیت کیسی ہے؟ عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنائی ہے آج مذاکرات کا پہلا دور ہے، حکومت کی نیت کیسی ہے یہ بھی دیکھا جائے گا۔

مذاکرات ختم، حکومت نے پی ٹی آئی سے مطالبات مانگ لیے

دریں اثنا حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان اجلاس ختم ہوگیا، حکومت اپوزیشن مذاکرات کا آئندہ اجلاس دو جنوری کو ہوگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔

اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی دونوں مذکراتی کمیٹیوں نے سردار ایاز صادق کی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

آج بڑے مثبت انداز میں بات چیت ہو??ی، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا کو بتایا کہ آج حکومت اور اپوزیشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہو??ی ہے، میں حکومتی اور اپوزیشن کی قیادت کا شکر گزار ہوں، آج بڑے مثبت انداز میں بات چیت ہو??ی، کچھ ماضی اور کچھ حال کی باتیں ہو??یں، مذاکرات سے جمہوریت اور سیاست بہتر ہوگی۔

انہوں ںے کہا کہ اپوزیشن کے کچھ ممبران شرکت نہ کرسکے اگلی میٹنگ دو جنوری کو ہوگی اپوزیشن اپنے مطالبات اگلی میٹنگ می?? پیش کرے گی۔

مذاکرات میں کوئی گارنٹئیر نہیں، کامیابی کے 100 فیصد چانس ہیں، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات میں کوئی گارنٹئیر نہیں، کامیابی کے 100 فیصد چانس ہیں۔

اپوزیشن نے مذاکرات کا ابتدائی خاکہ پیش کردیا، عرفان صدیقی

ممبر حکومتی کمیٹی عرفان صدیقی نے کہا کہ آج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان وزارت مذاکرات کی پہلی نشست ہو??ی ہے، فریقین نے مذاکرات کو مثبت پیش رفت قرار دیا اپوزیشن نے مذاکرات کا ابتدائی خاکہ پیش کیا اگلے اجلاس میں اپوزیشن تفصیلی مطالبات دستاویزات کی صورت می?? پیش کرے گی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس