خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا


First Person Dreamcatcher Entertainment Official Website کراچی:

انسداد د??شت??ردی عدالت نے جے ی?? آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید ??ور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔

سکھر میں انسداد د??شت??ردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن قاضی نے کیس کے حوالے سے محفوظ مختصر فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزمان کو قتل ??ور دہتشتگردی کے الزام میں عمر قید، غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سات سات سال قید دی ہے۔

گرفتار ملزمان میں حنیف بھٹو، مشتاق مہر، الطاف جمالی، لطف جمالی، سارنگ توتانی، دریا خان جمالی شامل ہیں۔ تمام ملزمان 2014 سے سینٹرل جیل میں قید ہیں۔

دریں اثنا خالد سومرو قتل کیس کے فیصلے پر ردعمل میں جے ی?? آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے میں قصاص کے پہلو کو بظاہر نظر انداز کیا گیا ہے۔ خاندان ??ور جماعت کے ذرائع سے مشاورت کی جا رہی ہے۔ قانونی ماہرین کو فیصلے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کا کہا ہے، انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا۔

دوسری جانب مولانا خالد محمود سومرو کے بیٹے مولانا راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر مجرمان کو سزائے موت ہونی چاہئے، فیصلے کیخلاف ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ادھورا انصاف ملا ہے،امن کے ساتھ انصاف حاصل کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس