سابق ??زیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم ??ے حوالے سے قومی ایمرجینسی لگی ہے لیکن کیا ڈھ??ئی کروڑ بچوں کے لئے کوئی ایک روپیہ بھی رکھا گیا، لاہور کی تمام سڑ??وں پر بتیاں لگ گئی ہیں لیکن اسکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ چین اور یورپ آج بھی ریفارمز کی بات کر رہے ہیں لیکن ہم اج بھی ریفارمز کی بات نہیں کر رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ جس ملک کی لیڈر شپ کو عوامی مسائل نظر نا آئیں وہ ناکام لیڈر شپ ہوتی ہے.
انہوں نے کہا کہ سپیکر نے جو مذاکرات کی بات کی ہے وہ جوش آئند ہے، اسمبلی کس لئے ہوتے ہے وہ مذاکرات کے لئے ہوتی ہے۔
سابق ??زیر اعظم نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، یہ مذاکرات لے لیے سنجیدہ نہیں ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان نے آج تک کبھی Absolute Notنہیں کہا اور نا کہے گا، جس گھر کی معیشت کمزور ہو وہ کبھی ایسا کہنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم ??ے حوالے سے قومی ایمرجینسی لگی ہے لیکن کیا ڈھ??ئی کروڑ بچوں کے لئے کوئی ایک روپیہ بھی رکھا گیا ہے، لاہور کی تمام سڑ??وں پر بتیاں لگ گئی ہیں لیکن سکول سے باہر بچوں کا حال وہی ہے۔