چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل ک??یشن کا اجلا?? طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن جج اعظم خان اور ڈسٹرکٹ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کے نام کے تجویز کردیے گئے ہیں۔
جوڈیشل ک??یشن کے رکن بیرسٹر گوہر خان کی جانب سے ایڈووکیٹ کاشف علی ملک اور رکن جوڈیشل ک??یشن اسلام آباد ذوالفقار علی عباسی کی جانب سے سید قمر حسین سبزواری کی تجویز دی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سلطان مظہر شیر خان، ممبر جوڈیشل ک??یشن روشن خورشید بھروچہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ہمایوں دلاور کے نام کی تجویز دی گئی ہے۔
فاروق ایچ نائیک نے قمر حسین سبزواری، عمر اسلم خان، دانیال اعجاز، کاشف علی کے نام تجویز کردیے گئے ہیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل ک??یشن کا اجلاس 21 دسمبرکو شام 4 بجے ہوگا۔
ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html"> ائیلی_جارحیت/121708.html">