مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے سے مفصل رپورٹ طلب


VIP platinum card login entrance اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سی ڈی اے سے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر مفصل رپورٹ طلب کرلی۔

وکیل نجی ہوٹل نے کہا کہ عدالت کے حکم پر ہمارا ریسٹورنٹ کو گرا دیا ??یا، مارگلہ ہلز میں ابھی 134 کے قریب ہوٹل ریسٹورنٹس کھوکھے موجود ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آپ کہتے ہیں خود کھائیں گے اور نہ کسی کو کھانے دیں گے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ مارگلہ ہلز پروٹکٹڈ ایریا ہے، مارگلہ ہلز میں ہر قسم کی تعمیرات کو غیر قانونی قرار دیا ??یا، ابھی کتنی غیر قانونی تعمیرات مارگلہ ہلز میں باقی ہیں۔

وکیل میونسپل کارپوریشن نے بتایا ??ہ مارگلہ میں 80 سے 132 تعمیرات باقی ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا سپریم کورٹ کا آرڈر صرف نجی ہوٹل کے لیے تھا، عدالت نے مارگلہ ہلز میں تعمیرات کے حوالے سے اصول طے کر دیا ہے، سی ڈی اے اپنا کام کیوں نہیں کرتا۔

ڈی جی ماحولیاتی ایجنسی نے بتایا ??ہ مارگلہ ہلز میں ابھی 50 سے زاہد کھوکھے چل رہے ہیں جو مارگلہ ہلز میں ماحولیاتی مسائل کا سبب بن رہے ہیں۔

جسٹس ??سر?? ہلالی نے کہا کہ سی ڈی اے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کیوں کر رہا ہے۔ وکیل میونسپل کارپوریشن نے کہا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں اسلام آباد کلب بھی آجانا ہے۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ 1960 کے ماسٹر پلان میں سپریم کورٹ ب??ی مارگلہ نیشنل پارک میں تعمیر ہوا۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ سی ڈی اے پہلے مارگلہ ہلز کے اطراف میں غیر قانونی تعمیرات کو دیکھ لے، مارگلہ ہلز کے اطراف سے فارغ ہوکر پھر سی ڈی اے سپریم کورٹ کو دیکھ لے۔

ڈی جی سی ڈی اے نے بتایا ??ہ عدالتی احکامات میں کھوکھوں کو گرانے سے روک دیا ??یا تھا۔ جسٹس امین الدین خان نے ہدایت کی کہ رپورٹ دیں مارگلہ ہلز میں کتنے کھوکھے ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ بات مارگلہ ہلز کی ہوتی ہے آپ سپریم کورٹ اور اسلام آباد کلب چلے جاتے ہیں۔ جسٹس ??سر?? ہلالی نے کہا کہ جتنی بربادی خیبر پختونخوا میں مارگلہ ہلز میں ہوئی سوچ نہیں سکتے۔

اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس میں نادرا اور الیکشن کمیشن نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ عدالت نے متعدد مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ حق پر احکامات جاری کیے، نادرا اور الیکشن کمیشن نے احکامات پر رپورٹ جمع کرانی تھی۔ الیکشن کمیشن اور نادرا کی رپورٹ کا کیا بنا۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا ??ہ نادرا اور الیکشن کمیشن نے اپنی رپورٹس جمع کروا دی ہے۔

آئینی بینچ نے رپورٹس کی کاپی فریقین کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس