-
کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا
بی آرٹی کےتعمیراتی کام کےدوران مرکزی لائن کوپہنچنےوالے نقصان کے باعث بیشت علاقوں میں12 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے
-
کراچی میں آج اسکول اور کالج کھلے رہیں گے
اسکولوں اور کالجوں میں سانحہ اے پی ایس کی یاد میں خصوصی تقریبات ہوں گی، آل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈ کالجز ایسوسی ایشن
-
شیخوپورہ؛ ملزم نے ہتھوڑے کے وار سے ساس، سالی اور بیوی کو زخمی کر کے دادا سسر کو قتل کر دیا
پولیس نے ملزم کو 1 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے
-
سانحہ اے پی ایس نے قوم کو دہشتگردی کے ناسور کے خلاف متحد کیا، بلاول بھٹو زرداری
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جا سکے، چیئرمین پیپلز پارٹی
-
فتنہ الخوراج کی دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر
فتنہ الخوراج فتنتہ الخوارج کے دہشتگرد کی وجہ سے پاکستان کی لاکھوں طالبات کی تعلیم متاثر
-
کراچی سے پشاور جانےوالی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار
ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں،چند گھنٹوں کی مرمت کے بعد ٹریک کو بحال کر دیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حکام
-
14 اگست 2025 تک ڈیجیٹل ٹرانسفارم کا بنیادی ڈھانچے متعارف کروا دیں گے، شزا فاطمہ
ہیلتھ سیکٹر میں اس نظام سے فائدہ ہوگا کہ کونسی بیماری کہاں پھیل رہی ہے، ملک بھر کا ڈیٹا اس سے منسلک ہوگا، وزیر مملکت
-
جماعت اسلامی کے رہنما کو مسجد میں قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم
جماعت اسلامی کے رہنما کو ستمبر 2022 میں قتل کیا گیا تھا، عدالت نے پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی
-
پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کردیے
بھارتی ہندویاتری ضلع چکوال میں واقعہ شری کٹاس راج مندر میں پوجا پاٹ اور یاترا کریں گے، پاکستانی ہائی کمیشن
-
ڈی چوک پر قتل کیے گئے پاکستانیوں کا خون بہا ادا کیا جائے، شیر افضل مروت
50، 50 قتل کے بعد بھی ہم جرگے کرتے ہیں یہ رواج ہے، سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا
-
پی آئی اے انتظامیہ کا پروازوں کی بحالی کیلیے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کو مراسلہ
مراسلے کے مطابق پی آئی اے لندن،برمنگھم مانچسٹرمیں پروازیں آپریٹ کرے گا
-
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 30 دسمبر تک مکمل طور پر آپریشنل کرنے کا فیصلہ
پہلی افتتاحی کمرشل پرواز پی آئی اے کی جانب سے چلائی جائے گی اور 1 سال تک پی آئی اے سے فیس نہیں لی جائیگی
-
بانی پی ٹی آئی نے خود مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے، شیخ وقاص
اس ملک میں سہولت کاروں کی بہت ضرورت ہوتی ہے، ان کے بغیر چیزیں آگے نہیں بڑھتیں
-
ڈھاکا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلیے قائم خصوصی سیکیورٹی ڈیسک ختم
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اوربنگلادیش کے مابین تجارت وسیاحت کےفروغ کیلیے اقدامات پر ڈاکٹر محمد یونس سےاظہارتشکرکیا
-
مدارس بل کے معاملے پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو ملاقات کیلیے بلالیا
وزیراعظم کا جے یو آئی سربراہ سے رابطہ، جمعے کو دوپہر تین بجے ملاقات طے
-
وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
-
بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ملزم چاکلیٹس کی پیکنگ میں منشیات چھپا کر اسمگل کر رہا تھا، حکام
-
ایم کیو ایم پاکستان کا مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی
مہاجر کلچر قومی اثاثہ ہے اور ہمیں اپنی ثقافتوں کا احترام کرتے ہوئے کشادہ دلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، خالد مقبول صدیقی
-
گورنر کے پی نے صوبائی حقوق کیلیے سیاسی اور تکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں
آل پارٹیز کانفرنس کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں 11 رکنی سیاسی اور 12 رکنی تکنیکی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے
-
حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب
گرفتاری کا خدشہ ہے، متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، عمر ایوب کی درخواست پر عدالت نے ضمانت دیدی