-
بانی پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے پھر رضامند، کمیٹی تشکیل دے دی، علی محمد خان
اگر بات چیت چل نکلتی ہے تو یہ اچھی بات ہے، ڈائیلاگ سے راستہ نکلے گا اور اس کے علاوہ کوئی حل نہیں، رہنما پی ٹی آئی
-
مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر سی ڈی اے سے مفصل رپورٹ طلب
1960 کے ماسٹر پلان میں سپریم کورٹ بھی مارگلہ نیشنل پارک میں تعمیر ہوا، جسٹس نعیم اختر افغان
-
بحریہ ٹاؤن کا دبئی میں عظیم الشان منصوبہ؛ عالمی تعمیراتی معیار کی نئی مثال قائم
دبئی ساؤتھ منصوبہ بحریہ ٹاؤن کے وژن اور دبئی کی تیز رفتار ترقی کو نئے سنگِ میل پر لے جانے کی جانب اہم قدم ہے
-
جے یو آئی نے مدارس بل منظور نہ ہونے پر حکومت کو اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیدی
صدر آصف زرداری نے بل واپس بھیجوادیا تھا
-
پروازوں کے کرائے میں کمی متوقع ہے، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی
یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے تین سال سے زیادہ عرصہ کاوشیں کی گئیں، نادر شفیع ڈار
-
وزیرداخلہ کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا رات گئے اچانک دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
محسن نقوی کا نادرا سنٹر کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو سہولتیں دینا ہماری ذمہ داری ہے
-
ایم ڈی کیٹ امتحانات؛ 8 دسمبر کو سندھ کے 8 مقامات پر ٹیسٹ کا انعقاد ہوگا
واضح رہے کہ عدالت نے 26 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا
-
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا
امیریگو وسیکوچی جہاز ورلڈ ٹور کے سلسلے میں کراچی کی بندرگاہ پہنچا ہے
-
ڈی سیٹ رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی اپیل 9 دسمبر کو مقرر
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد
سندھ بھر سے تقریباً 38 ہزار 609 امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کی۔
-
ڈی چوک احتجاج؛ 41 ملزمان کو شناخت پریڈ پر بھیجنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، نہ کوئی گواہ ہے اور نہ کوئی ثبوت، وکیل کے دلائل
-
مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی بھی رائے لیں گے، عطاء تارڑ
مدارس بل کچھ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے قانون کی شکل اختیار نہیں کر سکا،، وفاقی وزیر اطلاعات
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہر بینیفشری کا بینک اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ
پہلے پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 8 شہروں میں بے نظیر انکم صارفین کو بینکوں کے ذریعے رقم جاری کی جائے گی
-
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے دو مسافر گرفتار
امیگریشن سکینڈ لائن آفس کی فرانزک رپورٹ کے مطابق ویزوں میں خفیہ خصوصیات موجود نہ تھیں
-
اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم؛ انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
گزشتہ روز بھی زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 109970.38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا
-
بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈ
پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی
-
پی ٹی آئی احتجاج ؛ بشری بی بی اورعلی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں شاہد خٹک اور سہیل آفریدی کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں
-
26 نومبر کو پی ٹی آئی نے جن باتوں پر اتفاق کیا سامنے آئیں تو کارکنان انہیں جوتیاں ماریں،خواجہ آصف
خواجہ آصف نے بتایا کہ 26 نومبر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکن راستوں سے خیبرپختونخوا پہنچے تھے
-
منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکم
تیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
-
ایس آئی ایف سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 11واں اجلاس، معاشی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ
اجلاس میں تمام متعلقہ وزارتوں کو پیش رفت تیز کرنے کے احکامات دیے گئے