-
معاشی چیلنجز درپیش تھے انہیں حل کیا ہے، وزیر خزانہ
اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب نے مل کر چلنا ہے
-
بوئنگ777 طیارے گراؤنڈ ہونے سے پیرس کیلیے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
فضائی بیڑے کے اہم بوئنگ 777ساختہ 12طیاروں میں سے 7طیارے گراؤنڈ ہیں، ذرائع
-
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججوں کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
جسٹس منصور علی شاہ اور بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین نے نام تجویز کردیے ہیں
-
شام میں پھنسے 318 پاکستانی بحفاظت اسلام آباد پہنچ گئے
دنیا میں جہاں بھی پاکستانی مشکل میں ہو گا تو وہ تنہا نہیں ہو گا، احسن اقبال
-
جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف
نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین کا لیاقت بلوچ کو فون
علی امین گنڈا پور نے نائب امیر جماعت اسلامی کو پشاور میں ملاقات کی دعوت دی
-
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ مؤخر
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن
-
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات، لبنان کی سالمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہ
شہباز شریف کی کال پر شام میں پھنسے پاکستانیوں کو سہولت دینے سے پاک لبنان تعلقات کی مضبوطی ظاہر ہوتی ہے، عطا تارڑ
-
پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ ہے اور نہ بنے گی، چیئرمین سینیٹ
پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت سے تحفظات تھے جس پر اب مذاکرات جاری ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
مولانافضل الرحمان مشکل وقت کے ساتھی ہیں،احتجاج کی نوبت نہیں آئے گی، رانا ثنا اللہ
ایک صوبے میں ان کو حکومت ملی ہے تو یہ تین مرتبہ مرکز پر حملہ آور ہو چکے ہیں، مشیر وزیراعظم
-
وزیر داخلہ کی ریاض میں سعودی ہم منصب سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
سعودی عرب نے ہر مشکل میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور
مجھے اڈیالہ جیل کے اندر جانے نہیں دیا گیا، صوبے کا نمائندے ہوں، کسی کلیئرنس کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
-
لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی
ایسوسی ایشن نے بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز اور اختیارات نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے
-
سوشل میڈیا پرہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کیخلاف سائبر اسکواڈ تشکیل
ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسپشل ایکشن پلان تیار کرلیا ، لاہور پولیس
-
پسند کی شادی کرنے کی خواہش پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا
-
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کا مشروط ساتھ دینے کا اعلان
مدارس بل منظور ہوچکا، مولانا فضل الرحمان کی بات میں دلیل ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
-
سعودی عرب کے ساتھ معاہدوں کے تحت کئی امور پر کام کا آغاز ہوچکا ہے، وزیراعظم
سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی ملنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں، شہباز شریف
-
سول نافرمانی کا الٹی میٹم مؤخر، سیاسی مذاکرات غیرمشروط ہونے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق
قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، خواجہ آصف اور رانا ثنا اللہ کی تقاریر تازہ ہوا کے جھونکے محسوس ہوئے، رہنما مسلم لیگ(ن)
-
کراچی؛ کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار، 95 ہزار امریکی ڈالر برآمد
چھاپے کے دوران غیرملکی کرنسی کی غیر مجاز خرید وفروخت سے متعلق مواد بھی برآمد کیا گیا، ایف آئی اے
-
گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہیں، ڈونلڈ بلوم